غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟

A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓCorrect Answer
B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C. حضرت حباب بن المند ؓ
D. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
Correct Option: A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ

This question has been verified by the PakPrep community moderation network for competitive examination accuracy.

HomeCategoriesQuizSaved (0)Profile