اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہCorrect Answer
Correct Option: D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ

This question has been verified by the PakPrep community moderation network for competitive examination accuracy.

HomeCategoriesQuizSaved (0)Profile