Relevant Competitive Tests:
اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہCorrect Answer
B. حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Option: A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
This question has been verified by the PakPrep community moderation network for competitive examination accuracy.
Subject Overview
Explore thousands of solved past paper MCQs for URDU Mcqs categorized with explanations.
Browse All URDU Mcqs MCQs →